ناگ دونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں، اس کی جڑ کے اوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں، اس کی جڑ کے اوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول۔ wormwood